کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت میں کیا فرق ہے؟
سوال نمبر:49
کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت میں کیا فرق ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 19 جنوری 2011ء
موضوع:ایمانیات
جواب:
کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت میں فرق یہ ہے کہ کلمہ طیبہ میں صرف توحید و رسالت
کا اقرار اور اظہار ہے جبکہ کلمہ شہادت میں توحید و رسالت کی تصدیق بطور شہادت بیان
کی گئی ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 18 April, 2024 01:43:18 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/49/