ایک مرد اور ایک عورت امام کے ساتھ باجماعت نماز کیسے ادا کریں گے؟
سوال نمبر:483
ایک مرد اور ایک عورت امام کے ساتھ باجماعت نماز کیسے ادا کریں گے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء
موضوع:نمازِ باجماعت کے احکام و مسائل | نماز | عبادات
جواب:
باجماعت نماز کے وقت امام کے ساتھ اگر ایک مرد اور ایک عورت ہو تو مرد امام
کے دائیں جانب اور عورت ان دونوں کے پیچھے کھڑی ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 21 November, 2024 05:51:58 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/483/