Fatwa Online

کیا کلمہ طیبہ کے سوا کوئی اور کلمہ بھی ہے جسے پڑھنے اور ماننے سے انسان مسلمان بن جاتا ہے

سوال نمبر:48

کیا کلمہ طیبہ کے سوا کوئی اور کلمہ بھی ہے جسے پڑھنے اور ماننے سے انسان مسلمان بن جاتا ہے

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 19 جنوری 2011ء

موضوع:ایمانیات

جواب:

جی ہاں! وہ دوسرا کلمہ ہے جسے کلمہ شہادت کا نام دیا جاتا ہے۔ وہ یہ ہے :

اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰه اِلَّا اﷲُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه وَ رَسُوْلُهُ

’’میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ (حضرت) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔‘‘

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 20 April, 2024 08:08:46 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/48/