خواب میں میاں بیوی کے ایک دوسرے کو نہلانے کی کیا تعبیر ہے؟
سوال نمبر:4653
میاں بیوی کا خواب میں ایک دوسرے کو نہلانا حالانکہ کپڑے بدن پر موجود ہوتے ہیں پانی سے بدن گیلا ہوتا ہے۔
سوال پوچھنے والے کا نام: امجد خان
- مقام: کوہاٹ
- تاریخ اشاعت: 16 جنوری 2018ء
موضوع:خواب اور بشارات
جواب:
اس خواب میں غم سے نجات، گناہوں سے چھٹکارا پانے اور خوشی ملنے کی طرف اشارہ ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 24 November, 2024 06:42:52 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4653/