حکومتی قوانین کی خلاف ورزی کر کے حج کرنا کیسا ہے؟
سوال نمبر:4641
گورنمنٹ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حج کرنا کیسا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: وحید طارق
- مقام: ملتان
- تاریخ اشاعت: 23 جنوری 2018ء
موضوع:حج
جواب:
حج صرف ایک عبادت نہیں بلکہ تربیت کا ایک عظیم میدان ہے۔ حکومتی قوانین کی خلاف ورزی کر کے، جھوٹ بول کر یہ اہم ترین عبادت کرنے والے کے اجر کا فیصلہ اللہ تعالیٰ نے کرنا ہے‘ لیکن ایسا کرنے والا حج کے فوائد سے محروم ہی رہتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 21 November, 2024 10:26:04 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4641/