جواب:
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبز اور سفید رنگ خیر و برکت اور دینداری کی دلیل ہے، کیونکہ یہ اہل بہشت کا لباس ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ سبز رنگ عورتوں اور مردوں کے لئے دین اور دنیا میں اچھا ہے۔
مذکورہ خواب بھی مبارک خواب ہے۔ آپ کی بیوی کی دوست سے آپ کی بیوی کو دین کا علم یا کوئی نیکی نصیب ہوگی
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔