Fatwa Online

مسلمان ہونے کے لئے بنیادی شرط کیا ہے؟

سوال نمبر:45

مسلمان ہونے کے لئے بنیادی شرط کیا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 19 جنوری 2011ء

موضوع:ایمانیات

جواب:

مسلمان ہونے کی بنیادی شرط اِقرار بِاللّسان ہے یعنی زبان سے کلمہ طیبہ پڑھ کر اپنے مسلمان ہونے کا اقرار و اعلان کرنا تاکہ دوسرے لوگ اسے مسلمان سمجھیں، اس کے ساتھ اہل اسلام کا سا سلوک کریں اور وہ بحیثیت مسلم اسلام کی طرف سے عطا ہونے والے حقوق سے متمتع ہو سکے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 12 December, 2024 02:05:23 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/45/