Fatwa Online

حضرت ابوالعاص کا اصل نام کیا ہے؟

سوال نمبر:4487

رسول اللہ ﷺ کے داماد ابوالعاص کےاصل نام کیا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد خالد

  • مقام: کٹیہار، بہار، انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 02 نومبر 2017ء

موضوع:خلفائے راشدین و صحابہ کرام

جواب:

حضرت ابوالعاص کا اصل نام لقیط، کنیت ابوالعاص اور آپ کے والد کا نام ربیع بن عبدالعزیٰ تھا۔ آپ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بھانجے تھے اور آپ کا نکاح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی سیدہ زینب سلام اللہ علیہا سے ہوا۔

  1. ابن عبدالبر، الاستیعاب، 3: 1339، رقم: 2238، بیروت، دارالجلیل
  2. عسقلانی، الاصابة فی تمییز الصحابه، 5: 684، رقم: 7559، دارالجیل

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 22 November, 2024 10:22:30 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4487/