نماز جمعہ کا طریقہ کیا ہے؟
سوال نمبر:446
نماز جمعہ کا طریقہ کیا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء
موضوع:نماز جمعہ | نماز | عبادات
جواب:
نماز جمعہ کی فرض، سنن اور نوافل سمیت چودہ رکعات ہوتی ہیں اس کے ادا کرنے کا
طریقہ درج ذیل ہے :
خطبہ سے پہلے چار رکعت سنت پڑھیں، پھر خطبہ کے بعد دو فرض جماعت کے ساتھ، پھر چار
سنت، پھر دو سنت اور پھر دو نفل ادا کریں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 04 April, 2025 01:05:08 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/446/