Fatwa Online

کیا پیانو اور ہارمونیم بجانا جائز ہے؟

سوال نمبر:4432

السلام علیکم! کیا اپنے ذوق کی تسکین کے لیے پیانو/ہارمونیم بجانا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: رضوان خواجہ

  • مقام: کشمیر
  • تاریخ اشاعت: 28 ستمبر 2017ء

موضوع:موسیقی/قوالی

جواب:

شرعی حدود و قیود کا خیال رکھتے ہوئے پیانو، ہارمونیم اور دیگر آلات موسیقی بجائے جا سکتے ہیں۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

آلات موسیقی کا استعمال کسی صورت میں جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 24 November, 2024 08:20:30 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4432/