Fatwa Online

خواب میں‌ بادام کھانے کی کیا تعبیر ہے؟

سوال نمبر:4405

السلام علیکم! میں نے بہن کو خواب میں کچھ کھاتے دیکھا مجھے لگا بادام یا خشک خوبانی کھا رہی ہے، لیکن جب میں نے اس کا منہ کھلوا کے دیکھا تو کچھ کالا سا تھا اسکے منہ میں۔ کیا آپ مجھے اس خواب کی تعبیر بتا سکتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: ثمن خان

  • مقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 07 اکتوبر 2017ء

موضوع:خواب اور بشارات

جواب:

اچھا خواب ہے، بیماری سے شفاء یا آسانی سے مال حاصل ہونے کی طرف اشارہ ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 22 November, 2024 03:31:56 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4405/