اگر آیتِ سجدہ کا صرف ترجمہ پڑھا جائے تو کیا پھر بھی سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟
سوال نمبر:431
اگر آیتِ سجدہ کا صرف ترجمہ پڑھا جائے تو کیا پھر بھی سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
موضوع:عبادات
جواب:
جی ہاں! آیت کی بجائے آیت کا ترجمہ پڑھنے اور سننے والے پر بھی سجدہ واجب ہو
جاتا ہے مگر یہ سجدہ بتائے جانے پر واجب ہوگا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 22 November, 2024 02:22:30 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/431/