جواب:
قبر کی لمبائی، چوڑائی اور گہرائی ضرورت کے مطابق ہوتی ہے‘ شریعت نے اس معاملے میں کوئی خاص پابندی نہیں لگائی۔ قبر گہری کرنے کا مقصد یہ ہے کہ درندے وغیرہ قبر کو کھود نہ سکیں۔ اس لیے ضرورت کے مطابق جہاں جتنی گہرائی اس مقصد کو پورا کر رہی ہو قبر کو اتنا گہرا کر لیں۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے:
تدفینِ میت کا شرعی طریقہ کیا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔