کیا ولید نام رکھنا درست ہے؟
سوال نمبر:4279
بچے کا نام" ولید "نام رکھنا جائز ہے یا ناجائز؟
سوال پوچھنے والے کا نام: شاہد اقبال
- مقام: چکوال
- تاریخ اشاعت: 21 جولائی 2017ء
موضوع:اسلامی نام
جواب:
ولید کا معنیٰ ’نومولود بچہ‘ کے ہیں۔ یہ نام اسلام کے صدرِ اول میں بھی رکھا جاتا رہا ہے۔ اس لیے یہ نام رکھنا جائز ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 23 November, 2024 05:59:33 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4279/