Fatwa Online

باجماعت وتر کی تیسری رکعت میں امام نے سورہ فاتحہ سراً پڑھی تو کیا سجدہ سہو ہوگا؟

سوال نمبر:4275

باجماعت وتر کی تیسری رکعت میں امام نے سورہ فاتحہ سراً پڑھی تو کیا سجدہ سہو ہوگا؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اجمل خان

  • مقام: رحیم یار خان
  • تاریخ اشاعت: 15 جولائی 2017ء

موضوع:نماز وتر  |  نمازِ باجماعت کے احکام و مسائل

جواب:

باجماعت وتر کی تیسری رکعت میں اگر امام نے سورہ فاتحہ سراً پڑھی تو سجدہ سہو لازم ہے۔ اگر سجدہ سہو نہ کیا گیا تو نماز کا اعادہ کرنا واجب ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 23 November, 2024 04:36:14 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4275/