قیام میں نظر کہاں ہونی چاہیے؟
سوال نمبر:427
قیام میں نظر کہاں ہونی چاہیے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
موضوع:زکوۃ | عبادات
جواب:
قیام میں نظر سجدہ کی جگہ پر ہونی چاہیے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 21 November, 2024 08:22:50 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/427/