کیا خواتین ایامِ مخصوصہ میں وظائف پڑھ سکتی ہیں؟
سوال نمبر:4232
کیا خواتین حیض و نفاس میں فیوظات محمدیۃ سے روزانہ کے اوراد و واظائف پڑھ سکتی ہیں ؟
سوال پوچھنے والے کا نام: شمائلا ناز
- مقام: راول پنڈی
- تاریخ اشاعت: 31 مئی 2017ء
موضوع:نفاس | حیض
جواب:
خواتین حیض و نفاس کے ایام میں اذکار، وظائف اور درود و سلام پڑھ سکتی ہیں۔ وضاحت
کے لیے ملاحظہ کیجیے:
کیا حائضہ
وظائف پڑھ سکتی ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 21 November, 2024 09:29:07 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4232/