اگر بیوی شوہر کو بھائی کہے تو نکاح کا کیا حکم ہے؟
سوال نمبر:4213
اگر بیوی شوہر کو بھائی کہہ دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: وقار
- مقام: کراچی
- تاریخ اشاعت: 18 مئی 2017ء
موضوع:متفرق مسائل
جواب:
بیوی کا شوہر کو بھائی کہنا ناپسندیدہ ہے، تاہم اس سے نکاح پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آئندہ احتیاط کریں
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 04 April, 2025 05:30:38 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4213/