مباح کسے کہتے ہیں؟
سوال نمبر:420
مباح کسے کہتے ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
موضوع:مباح | عبادات
جواب:
وہ کام جو شرعاً حلال ہو نہ حرام۔ اس فعل کو اپنی مرضی سے کرنے یا نہ کرنے پر
عتاب ہے نہ ثواب اور یہی مباح ہے۔ مثلاً لذیذ کھانے کھانا اور نفیس کپڑے پہننا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 21 November, 2024 11:21:55 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/420/