Fatwa Online

کیا سگریٹ نوش کے قریب بیٹھنے سے روزہ خراب ہو جاتا ہے؟

سوال نمبر:4149

کیا روزہ کی حالت میں سگریٹ پینے والے کے قریب بیٹھنے سے روزہ خراب ہو جاتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: شیخ حسن اعجاز

  • مقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 01 اپریل 2017ء

موضوع:روزہ

جواب:

سگریٹ نوش کے قریب بیٹھنے سے روزہ خراب نہیں ہوتا، لیکن یہ کوئی پسندیدہ عمل نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 04 December, 2024 01:26:50 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4149/