Fatwa Online

جی پی فنڈز لینے کا کیا حکم ہے؟

سوال نمبر:3967

السلام علیکم! جی پی فنڈز کے بارے میں اسلام کا حکم جاننا چاہتا ہوں۔ براہِ مہربانی راہنمائی فرما دیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد شاہد نواز

  • مقام: بھکر
  • تاریخ اشاعت: 21 جولائی 2016ء

موضوع:جی پی فنڈ/پراویڈنٹ فنڈ

جواب:

ملازمین کے لیے جی پی فنڈز لینا جائز ہے۔ اس کی وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

جی پی فنڈ پر گورنمنٹ کی طرف سے دیا جانے والا معاوضہ لینے کا کیا حکم ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 23 April, 2024 05:29:52 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3967/