خواب میں سفید بال دیکھنے کیا تعبیر ہے؟
سوال نمبر:3834
السلام علیکم! میں نے آج صبح فجر کے بعد خواب میں اپنے بال سفید دیکھے ہیں۔ اس خواب کی تعبیر کیا ہوگی؟
سوال پوچھنے والے کا نام: نصرت بانو
- مقام: کراچی
- تاریخ اشاعت: 14 مارچ 2016ء
موضوع:خواب اور بشارات
جواب:
خواب میں سفید بال دیکھنا جسمانی کمزوری کی طرف اشارہ ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 23 November, 2024 05:55:19 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3834/