Fatwa Online

کیا نماز میں سورتوں کی گنتی کے لیے تسبیح کا استعمال جائز ہے؟

سوال نمبر:3827

السلام علیکم! کیا کوئی شخص نفلی نماز میں کسی سورت کو گننے کیلئے تسبیح کا استعمال کر سکتا ہے؟ اگر کوئی کرتا ہے تو اسکی نماز درست ہے یا نہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: ایم۔ ایچ۔ قادری

  • مقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 01 مارچ 2016ء

موضوع:نماز کے مفسدات  |  نماز

جواب:

نماز فرض ہو یا نفل اس میں گنتی کے لیے تسبیح کا استعمال کرنا جائز نہیں، کیونکہ عملِ کثیر کی وجہ سے نماز فاسد ہو جاتی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 04 December, 2024 01:25:16 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3827/