غسلِ جنابت کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
سوال نمبر:3788
السلام علیکم! غسلِ جنابت کا درست طریقہ کیا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: ایاز محبوب
- مقام: ابوظہبی، متحدہ عرب امارات
- تاریخ اشاعت: 11 فروری 2016ء
موضوع:غسل | طہارت
جواب:
غسلِ جنابت کا طریقہ یہ ہے کہ جنبی پہلے ہاتھ دھوئے اور استنجا کرے، اگر بدن پر
کوئی نجاست لگی ہو تو اسے دھوئے، پھر وضو کرے اور تمام بدن پر تین بار پانی بہائے۔
جواب کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:
غسل کا مسنون
اور مستحب طریقہ کیا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 04 December, 2024 01:26:27 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3788/