جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال نمبر:374
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
موضوع:عبادات
جواب:
تین صورتوں میں جرابوں پر مسح جائز نہیں :
- ایسی جراب جس میں سے پانی گزر کر نیچے تک پہنچ جائے۔
- جراب پاؤں پر تسموں سے بندھی ہو۔
- اتنی باریک ہو کہ اس سے پاؤں نظر آئیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 23 November, 2024 02:51:14 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/374/