Fatwa Online

کیا مقروض شخص حج کر سکتا ہے؟

سوال نمبر:3720

اگر کسی کے ذمہ قرض ہو تو کیا وہ شخص حج کر سکتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 15 ستمبر 2015ء

موضوع:حج

جواب:

مقروض ہونے کی صورت میں پہلے قرض ادا کرنا لازم ہے، اس کے بعد حج کیا جائے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 04 April, 2025 10:49:30 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3720/