کیا وقوفِ عرفات کے لئے حیض و نفاس سے پاک ہونا شرط ہے؟
سوال نمبر:3711
کیا وقوفِ عرفات کے لئے حیض و نفاس سے پاک ہونا شرط ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 08 ستمبر 2015ء
موضوع:حج
جواب:
عورت کو ایام حج میں حیض کا آنا اِن اُمور کی ادائیگی کے لئے رکاوٹ نہیں: وقوفِ عرفات، وقوفِ مزدلفہ اور رمی جمار۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 04 April, 2025 01:09:01 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3711/