کیا عورت مرد کی طرح اونچی آواز میں تلبیہ کہہ سکتی ہے؟
سوال نمبر:3707
کیا عورت مرد کی طرح اونچی آواز میں تلبیہ کہہ سکتی ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 08 ستمبر 2015ء
موضوع:حج
جواب:
عورت مرد کی طرح اونچی آواز میں تلبیہ نہیں کہہ سکتی، البتہ اتنی آواز میں کہنا جائز ہے جسے وہ خود سن لے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 24 May, 2026 11:12:24 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3707/