کیا سیدہ کا نکاح غیرسید سے جائز ہے؟
سوال نمبر:3686
کیا سید زادی کا نکاح ( شادی) غیر سید ؤں میں کیا جا سکتا ہے؟ یہ جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: عبید گیلانی
- مقام: نامعلوم
- تاریخ اشاعت: 15 اگست 2015ء
موضوع:مسئلہ کفو
جواب:
غیرسید مرد کا سیدہ لڑکی سے نکاح کرنے میں شرعاً کوئی اشکال نہیں۔ قرآن و حدیث میں
سید کے غیرسید کے ساتھ نکاح منع نہیں کیا گیا۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:
کیا سید
کا غیرسید سے نکاح جائز ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 21 November, 2024 09:01:53 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3686/