مسح کسے کہتے ہیں؟
سوال نمبر:368
مسح کسے کہتے ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
موضوع:مسح
جواب:
مسح کا معنی لغت کی رو سے ’’کسی چیز پر ہاتھ پھیرنا‘‘ ہے اور شریعت کی اصطلاح
میں مسح سے مراد ’’تَر ہاتھ کا کسی عضو یا موزوں پر پھیرنا‘‘ ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 24 November, 2024 06:16:17 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/368/