عورت کا شرعی پردہ کتنا ہے؟
سوال نمبر:3679
السلام علیکم! عورت کا شرعی پردہ کتنا ہے؟ نیز ہاتھ، چہرہ اور بازوؤں کے پردے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد آصف
- مقام: فیصل آباد
- تاریخ اشاعت: 15 اگست 2015ء
موضوع:معاشرت
جواب:
عورت کے لیے ہاتھ، پاؤں اور چہرے کے علاوہ سارا جسم ستر ہے، جس کو چھپانا فرض ہے۔
اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:
عورت کے
لیے کن اعضاء چھپانا واجب نہیں ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 23 November, 2024 03:56:50 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3679/