Fatwa Online

کیا سُنّی کا غیرسُنّی سے نکاح جائز ہے؟

سوال نمبر:3655

السلام علیکم! میرا پہلا سوال یہ ہے کہ کیا غیرسُنی مرد اور سنی عورت کا آپس میں نکاح جائز ہے؟ دوسرا سوال ہے کہ کیا سنی مرد اور غیرسُنی عورت کا آپس میں نکاح جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد نعمان

  • مقام: راولپنڈی
  • تاریخ اشاعت: 16 جون 2015ء

موضوع:مسئلہ کفو  |  نکاح

جواب:

صحیح العقیدہ لڑکی کا نکاح صحیح العقیدہ لڑکے سے کرنا جائز ہے۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجئے:

کیا سنی لڑکی دوسرے مسلک میں نکاح کر سکتی ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 23 November, 2024 05:05:55 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3655/