Fatwa Online

کیا ایام مخصوصہ میں عورت کو دَم کیا جاسکتا ہے؟

سوال نمبر:3606

میرا سوال یہ ہے کہ عورت کو حالت حیض میں د م کروایا جا سکتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: حافظ محمد عثمان

  • مقام: اسلام آباد
  • تاریخ اشاعت: 05 مئی 2015ء

موضوع:عورت کے احکام  |  حیض

جواب:

عورت ایامِ حیض میں دم کروا سکتی ہے، لیکن دم کروانے کے لیے وہ مسجد میں داخل نہیں ہوگی۔ خواتین ایامِ مخصوصہ میں جن امور کو انجام دے سکتی ہیں ان کی وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا خواتین ایامِ مخصوصہ میں‌ متبرک اشیاء کو چھوسکتی ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 24 November, 2024 07:09:27 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3606/