Fatwa Online

نماز کے بعد اذکار کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

سوال نمبر:3583

نماز کے بعد اذکار کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد افضل

  • مقام: فیصل آباد
  • تاریخ اشاعت: 11 اپریل 2015ء

موضوع:ذکر بالجہر (نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا)

جواب:

نماز کے بعد مختلف اذکار پڑھنا احادیث سے ثابت ہے اور ان کی فضیلت بھی بیان کی گئی ہے۔ ایسا ذکر جو دوسروں‌ کے لیے پریشانی اور باعثِ خلل نہ ہو، اس کے جواز پر علماء کرام کا اتفاق ہے۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا نماز کے بعد ذکر بالجہر کرنا جائز ہے؟

باآواز بلند ذکر کہاں سے ثابت ہے؟

نماز کے بعد کون سے اذکار کرنے چاہئیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 02 May, 2024 02:13:40 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3583/