جُنب اور جنابت میں کیا فرق ہے؟
سوال نمبر:352
جُنب اور جنابت میں کیا فرق ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
موضوع:نجاستیں | طہارت
جواب:
جس شخص پر نہانا فرض ہو اسے جُنب یا جُنبی کہتے ہیں اور جن اسباب کی وجہ
نہانا فرض ہو اسے جنابت کہتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 23 November, 2024 02:48:37 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/352/