کیا حائضہ قبرستان جا سکتی ہے؟
سوال نمبر:3454
السلام علیکم! کیا عورت حیض و نفاس میں قبرستان جا سکتی ہے؟ اگر منع ہے تو اس کی دلیل کیا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: شکیلہ نواز
- مقام: لاہور
- تاریخ اشاعت: 15 جنوری 2015ء
موضوع:حیض
جواب:
حیض و نفاس والی عورت قبرستان جا سکتی ہے لیکن وہاں جا کر قرآنِ پاک کی تلاوت نہیں
کر سکتی۔ اوراد و وظائف پڑھ سکتی ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 21 November, 2024 09:41:28 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3454/