Fatwa Online

کیا بے وضو کا قرآن حکیم کو پڑھنا یا چھونا جائز ہے؟

سوال نمبر:341

کیا بے وضو کا قرآن حکیم کو پڑھنا یا چھونا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

موضوع:وضوء  |  طہارت  |  عبادات

جواب:

بے وضو کا قرآن حکیم کو ہاتھ لگانا حرام اور ناجائز ہے جیسا کہ قرآن حکیم میں ارشاد ہوتا ہے :

لَّا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَO

الواقعة، 56 : 79

’’اس کو پاک (طہارت والے) لوگوں کے سوا کوئی نہیں چُھوئے گاo‘‘

البتہ اگر زبانی پڑھ لیا تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 23 November, 2024 02:48:14 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/341/