Fatwa Online

خواب میں نکاح ہونا کیسا ہے؟

سوال نمبر:3366

السلام علیکم! کیا خواب میں کسی رشتہ دار کے ساتھ نکاح کرنا اچھا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: مومنہ گل

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 13 نومبر 2014ء

موضوع:خواب اور بشارات

جواب:

خواب میں کسی رشتہ دار سے نکاح ہونا خوشگوار بات ہے، جس سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ اس کی تعبیر خاندان میں محبت و قربت کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

لیکن خواب میں ہونے والے نکاح کی بنیاد پر کوئی رشتہ طے نہیں ہوجاتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 21 November, 2024 10:42:17 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3366/