اسلامی تاریخ کس وقت بدلتی ہے؟
سوال نمبر:3296
السلام علیکم! اسلام کے حوالے سے تاریخ رات کو کس وقت بدلتی ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: مبشر احمد
- مقام: بحرین
- تاریخ اشاعت: 07 جولائی 2014ء
موضوع:متفرق مسائل
جواب:
اسلامی تاریخ یعنی ہجری سن کے اعتبار سے تاریخ غروبِ آفتاب پر بدلتی ہے۔ سورج غروب
ہونے پر اگلی تاریخ کا آغاز ہوجا تا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 22 November, 2024 03:53:37 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3296/