Fatwa Online

کیا جی پی فنڈ کا پیسہ حلال ہے؟

سوال نمبر:3295

السلام علیکم! کیا حکومت کی طرف سے دیا جانے والا جی پی فینڈ کا پیسہ حلال ہے؟ کیا جی پی فنڈ کے پیسوں سے انکم ٹکس ادا کیا جا سکتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: مبشر

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 07 جولائی 2014ء

موضوع:جی پی فنڈ/پراویڈنٹ فنڈ  |  محصولات (TAXES)

جواب:

جی پی فنڈ کا پیسہ حلال ہے۔ لہٰذا اس کو ہر اچھے مقصد کے لیے خرچ کیا جا سکتا ہے۔

اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

جی پی فنڈ پر گورنمنٹ کی طرف سے دیا جانے والا معاوضہ لینا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 21 November, 2024 10:38:03 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3295/