کیا ہڈی کھانا جائز ہے؟
سوال نمبر:3285
السلام علیکم! پکے ہوئے گوشت کے ساتھ جو ہڈی ہو تی ہے، اسے کھانا یا چبانا جائز ہے یا نہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام: نذر شاہ
- مقام: بورے والا
- تاریخ اشاعت: 01 جولائی 2014ء
موضوع:خور و نوش
جواب:
اس میں شرعاً ایسی کوئی ممانعت نہیں ہے۔ اگر آپ ہڈی چبا سکتے ہیں تو چبا لیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 04 April, 2025 01:05:45 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3285/