کیا شوہر اپنی بیوی کے جسم کو دیکھ سکتا ہے؟
                سوال نمبر:3236 
 السلام علیکم ! میرا سوال یہ ہے کہ کیا شوہر اپنی بیوی کو بنا کپڑوں کے دیکھ سکتا ہے؟ کیا اسلام اس کی اجازت  دیتا ہے؟
                سوال پوچھنے والے کا نام: عامر غنی
                - مقام: بلوچستان
 - تاریخ اشاعت: 30 مئی 2014ء
 
                
                موضوع:متفرق مسائل
				
جواب: 
شوہر اپنی بیوی کے جسم کو دیکھ سکتا ہے۔ شرعاً اجازت ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
				مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
				Print Date : 04 November, 2025 03:34:23 PM
				Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3236/