وضو کے واجب ہونے کی شرائط کون سی ہیں؟
سوال نمبر:321
وضو کے واجب ہونے کی شرائط کون سی ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
موضوع:وضوء | طہارت
جواب:
وضو کے واجب ہونے کی درج ذیل شرائط ہیں :
- بالغ ہو۔
- مسلمان ہو۔
- پانی کی اتنی مقدار پر قادر ہونا جو وضو کے لیے کافی ہو۔
- حدث کا پایا جانا، حدث سے پاک نہ ہو۔
- حیض و نفاس سے پاک ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 04 April, 2025 12:33:46 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/321/