Fatwa Online

کیا ذکر کے ساتھ دف بجانا جائز ہے؟

سوال نمبر:3206

السلام علیکم! میں نے کچھ صوفی گروپس کو اللہ کے ذکر کے ساتھ دف بجاتے دیکھا ہے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: بلال قمر

  • مقام: ریاست ہائے متحدہ امریکہ
  • تاریخ اشاعت: 02 جولائی 2014ء

موضوع:تصوف

جواب:

اللہ تعالیٰ کے ذکر کے ساتھ دف بجانا جائز ہے۔ اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 03 December, 2024 10:41:28 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3206/