اولاد کے حقوق کیا ہیں؟ والدین کی گستاخی کب ہوتی ہے؟
سوال نمبر:3175
السلام علیکم مفتی صا حب ! بچپن سے اب تک والدین کے حقوق پڑھتے آئے ہیں اورسنتےبھی، کچھاولاد کے حقو ق بھی بیا ن فر ما ئیں ۔
ذرا سی با ت پر گستا خ اور بے ادب بنا یا جا تا ہے۔
خدا کے لئے والدین کو ان کے فرائض بھی سمجھا ئیں۔
سوال پوچھنے والے کا نام: نورین فا طمہ
- مقام: بر منگھم
- تاریخ اشاعت: 29 اپریل 2014ء
موضوع:اولاد کے حقوق
جواب:
اولاد کے حقوق جاننے کے لئے شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی کتاب
’’ اسلام میں انسانی حقوق ‘‘ ملاحظہ فرمائیں۔
اسلام میں انسانی حقوق
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 23 November, 2024 04:49:10 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3175/