Fatwa Online

کیا اسلامک بینک سے نفع لینا جائز ہے ؟

سوال نمبر:3169

السلام علیکم! اسلامک بینک جو ماہانہ منافع اپنے اکاونٹ ہولڈرز کو دیتے ہیں، کیا وہ لینا جائز ہے یا سود کے زمرے میں آتا ہے؟ براہِ کرم تفصیل کے ساتھ وضاحت فرمادیں۔ شکریہ۔

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد رحمن

  • مقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 19 اپریل 2014ء

موضوع:نفع و نقصان شراکتی کھاتہ

جواب:

بینک اسلامی ہو یا غیر اسلامی، اگر وہاں جمع کروائی گئی رقم پر منافع پہلے سے طے کردہ ہوگا تو وہ جائز نہیں ہے۔ اگر نفع و نقصان کی شراکت کے ساتھ ہو تو وہ جائز ہے۔ مزید وضاحت کے لئے ملاحظہ فرمائیں:

PLS کے بارے میں شرعی طور پر کیا احکام ہیں؟

بینک سے ملنے والا منافع سود کب ہوتا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 18 April, 2024 10:54:30 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3169/