کیا شریعت میں گواہی دینے کے لیے داڑھی کا ہونا ضروری ہے؟
سوال نمبر:3120
السلام علیکم! اگر کسی عدالت میں دو گواہوں نے گواہی دی اور قاضی نے ایک کی گواہی کو اس وجہ سے مسترد کر دیا کہ اس کی داڑھی سنّت کے مطابق نہیں ہے،کیا ایسی صورت میں اس کی گواہی کو رد کیا جا سکتا ہے؟ موجودہ معاشرے میں تو داڑھی 70 فیصد لوگوں نے رکھی ہی نہیں ہے۔
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد کامران
- مقام: پاکستان
- تاریخ اشاعت: 15 اپریل 2014ء
موضوع:داڑھی کی شرعی حیثیت | شہادت (گواہی)
جواب:
داڑھی نہ ہونے یا چھوٹی ہونے کی بنا پر کسی کی گواہی رد نہیں کی جا سکتی۔ یہ
قول کہ گواہی دینے کے لیے سنت کے مطابق داڑھی ہونی چاہیے، سراسر حماقت
پر مبنی ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 24 November, 2024 07:17:03 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3120/