Fatwa Online

کیا دوران طواف بیت اللہ شریف کے غلاف کا بوسہ لینے سے دم واجب ہو جاتا ہے؟

سوال نمبر:3097

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ عمرہ کرتے ہوئے دوران طواف بیت اللہ شریف یا اس کے غلاف کو بوسہ لینے یا ہاتھ لگانے پر دم واجب ہو جاتا ہے یا نہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: عرفان علی

  • مقام: رینالہ خورد، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 22 فروری 2014ء

موضوع:طواف

جواب:

دروان طواف بیت اللہ شریف یا اس کے غلاف کا بوسہ لینے یا ہاتھ لگانے پر دم واجب نہیں ہوتا، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے بوسہ لے سکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 19 April, 2024 11:30:10 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3097/