Fatwa Online

کیا انسان کی ارتقائی منازل جانوروں سے شروع ہوئیں؟

سوال نمبر:3069

السلام علیکم! سائنس کے مطابق انسان کی ارتقائی منازل جانور سے شروع ہوئیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس سلسلہ میں قرآن وسنت کیا فرماتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد وقار

  • مقام: قصور
  • تاریخ اشاعت: 19 اپریل 2014ء

موضوع:سائنس  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

اس سوال کے تفصیلی جواب کے لیے
شیخ الاسلام پروفسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب
اسلام اور جدید سائنس
ملاحظہ کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 19 April, 2024 05:14:49 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3069/