Fatwa Online

کیا مسجد کے اوپر کمرہ بنانا جائز ہے؟

سوال نمبر:3068

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مسجد کے اوپر کمرہ بنانا جائز ہے یا نہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: لال محمد

  • مقام: ٹنڈو اللہ یار، سندھ، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 22 فروری 2014ء

موضوع:مسجد کے احکام و آداب

جواب:

ہر وہ کام جو مسجد کے مقاصد میں ممد ومعاون ہو اور اس سے مقاصد مسجد میں کوئی خلل نہ آئے، کر سکتے ہیں۔ لہذا مسجد کی ضرورت کے لیے مسجد کے اوپر کمرہ بنا سکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 02 May, 2024 04:51:40 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3068/